ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 10:16 AM

printer

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر صحت جے پی نڈّا نے پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر بلبیر سنگھ کو تیقن دیا کہ کچھ کارروائیوں کی تکمیل کے بعد اسکیم کے کامیاب نفاذ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر بلبیر سنگھ نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر صحت، اُن کی اُس تجویز پر بھی راضی ہوگئے ہیں، جس میں کسی مستند پرچے کے بغیر ممنوعہ سائیکو ٹروپِک دوائیں فروخت کرنے والی ای۔فارمسیز کے خلاف سخت ضابطے تیار کرنے کی بات کہی گئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں