مرکزی وزارتِ داخلہ میں وزیر مملکت اور BJP کے اعلیٰ رہنما Bandi Sanjay کمار نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں عوام کے اتحاد کے نتیجے میں ریاست میں NDA کو کامیابی ملی ہے۔ کریم نگر میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے ترقی سے متعلق اصولوں پر بھروسہ کیا ہے۔ جناب کمار نے مزید کہا کہ عوام نے کانگریس اور AIMIM کی ووٹروں کو بانٹنے کی کوششوں کو شکست دی ہے۔ x
Site Admin | November 23, 2024 3:41 PM