ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 19, 2024 9:36 PM

printer

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں مرکز کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اہم اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ اور پیشرفت کا جائزہ لیا

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں مرکز کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اہم اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر کے مشیر راجیو ورما، وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سکریٹری آشوتوش اگنی ہوتری اور چنڈی گڑھ انتظامیہ کے دیگر سینئر عہدیداران اِس میٹنگ میں موجود تھے۔ چنڈی گڑھ کی انتظامیہ نے اُن 30 اہم اسکیموں کی پیشرفت سے متعلق رپورٹ پیش کی جنہیں وہاں نافذ کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں