ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 18, 2024 10:49 PM

printer

مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ کے گرو گھاسی داس تامور پنگلا کو ملک کے چھپنویں ٹائیگر ریزرو کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ کے گرو گھاسی داس- Tamor Pingla کو ملک کے 56ویں ٹائیگر ریزرو کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اِس فیصلے کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ریزرو، جو دو ہزار 829 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، ملک کے ٹائیگرس کو تحفظ عطا کرنے کی کوششوں میں ایک نیا سنگِ میل ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں