September 3, 2024 9:46 PM

printer

مرکزی اور تریپورہ سرکاروں، تریپورہ کے نیشنل لیبریشن فرنٹ NLFT، آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے مابین، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں کَل نئی دلّی میں معاملات کو حل کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے

مرکزی اور تریپورہ سرکاروں، تریپورہ کے نیشنل لیبریشن فرنٹ NLFT، آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے نمائندوں کے مابین، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں کَل نئی دلّی میں معاملات کو حل کرنے کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جائیں گے۔ معاملات کو حل کرنے کے مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے دوران، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا اور وزارت داخلہ نیز تری پورہ سرکار کے سینئر حکام بھی موجود ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں