مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ 2025 میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔ دونوں ہی ٹیمیں نئی دلّی کے اندرا گاندھی اِنڈور اسٹیڈیم میں نیپال کا سامنا کریں گی۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کا فائنل میچ شام چھ بجے اور مردوں کی ٹیم کا شامل سات بجکر 45 منٹ سے کھیلا جائیگا۔ x
Site Admin | January 19, 2025 2:44 PM