ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2024 9:52 AM

printer

مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا

مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام نیویارک کے Nassau کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہی ہیں۔ بھارتی ٹیم نے اب تک پاکستان اور آئرلینڈ کو ہرایا ہے  جبکہ امریکہ نے کینیڈا اور پاکستان کو شکست دی ہے۔  بہترین رن ریٹ کی بنا پر بھارت پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے جبکہ امریکہ دوسرے مقام پر ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں