ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 28, 2025 9:30 AM | Champions Trophy

printer

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں آج دوپہر افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC چمپئنز ٹرافی میں آج دوپہر افغانستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے سے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے کَل میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ لگاتار بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ اس طرح 29 سال میں پہلی بار ICC ٹورنامنٹ کی میزبانی کررہے پاکستان کی مہم، بغیر کسی جیت کے ختم ہوگئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں