ہاکی میں مردوں کے ایشیائی چمپئن شپ کا چین کے Hulunbuir میں آج آغاز ہورہا ہے۔ دفاعی چمپئن بھارت پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد یہ خطاب پانچویں مرتبہ جیتنے کی کوشش کرے گا۔ اب سے کچھ دیر بعد بھارت کا مقابلہ میزبان چین کے ساتھ ہوگا جبکہ پاکستان کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ افتتاحی میچ میں ساؤتھ کوریا نے جاپان کے ساتھ پانچ-پانچ کی برابری کے ساتھ شاندار واپسی کی ہے۔x
Site Admin | September 8, 2024 3:02 PM