ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 4:34 PM

printer

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں، آج راؤر کیلا کے برسامُنڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں حیدر آباد طوفانز کا مقابلہ سُورما ہاکی کلب سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دوسرا میچ رات سوا آٹھ بجے دلّی SG Pipers اور یو پی Rudras کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں میچ راؤر کیلا میں اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔
کل شام کھیلے گئے ایک سنسنسی خیز میچ میں تمل ناڈو ڈریگنس نے Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس کو دو ایک سے ہرایا۔ اس جیت کے ساتھ تمل ناڈو کی ٹیم پوائنٹ کی فہرست میں سب سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ اس نے 5 میں سے تین میچ مقررہ وقت کے اندر جبکہ ایک میچ پنالٹی شُوٹ کے ذریعے جیتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں