مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج شام Pallekele میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ کے سبکدوش ہونے کے بعد سوریہ کمار یادو بطور کپتان اور گوتم گمبھیر بطور ہیڈ کوچ نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔× اس طرح بھارت اپنے نئے دور کا باضابطہ آغاز کرے گا۔