July 27, 2024 9:59 AM

printer

مردوں کے کرکٹ میں آج شام پیلے کیلے میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔   یہ میچ آج شام Pallekele میں کھیلا جائے گا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ کے سبکدوش ہونے کے بعد سوریہ کمار یادو بطور کپتان اور گوتم گمبھیر بطور ہیڈ کوچ نئی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں