ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:29 PM

printer

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 298 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 298 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔Sanju Samson نے 47 گیندوں میں 111 رن بنائے۔ یہ چوتھی سب سے تیز سنچری ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں