June 26, 2024 3:21 PM

printer

مردوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں کل شامGuyana  میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

مردوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کَل Trinidad میں افغانستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔  دوسرے سیمی فائنل میں Guyana میں کَل شام بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

 فائنل میچ سنیچر کو Bridgetown, Barbados میں Kensington Oval کے مقام پر کھیلا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں