ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 9:53 AM | HIL Hockey

printer

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔

مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ HIL، 2024-25  میں کل رات راؤڑکیلا نے برسا منڈا اسٹیڈیم شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے یو پی ردراس کو 5-3 سے ہرا دیا۔ Gauthier Boccar، Jugraj Singh، Sukhjeet Singh اور ابھیشیک نے شرچی راڑھ بینگال ٹائیگرس کے لیے اسکور کیا جبکہ ہاردک سنگھ اور Sam Ward نے یو پی ردراس کے لیے اسکور کرنے کی پوری کوشش کی لیکن آخر میں ٹیم ہار گئی۔

مردوں کے HIL میں آج شام راؤڑکیلا میں دلّی ایس جی پائپرس کا مقابلہ ویدانتا کلینگا لینسرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں