July 7, 2024 9:46 AM

printer

مردوں کی کرکٹ میں، زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آج شام زمبابوے اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا

مردوں کی کرکٹ میں، زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آج شام زمبابوے اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو فی الحال سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔

سیریز کے پہلے میچ میں کَل زمبابوے نے بھارتی ٹیم کو 13 رن سے شکست دی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے زمبابوے نے 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 115 رن بنائے تھے۔ جواب میں بھارتی ٹیم 19 اوورس پانچ گیندوں میں 102 بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں