June 28, 2024 10:00 AM

printer

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے۔

شہریت ترمیمی ایکٹ CAA کے تحت پہلے درخواست گزاروں کے والدین سمیر Selvani اور سنجنا Selvani پاکستان میں تھے لیکن وہ 2012 سے بھارت میں رہ رہے ہیں۔ تیسری درخواست گزار راکھی داس بنگلہ دیش سے ہیں۔ اب تک 61 شہریوں نے مدھیہ پردیش میں CAA کے تحت شہریت کیلئے درخواست دی ہے۔ اُن کی درخواستوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں