ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 9:55 AM | MP Liquar Ban

printer

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔ کَل نرسنگ پور ضلعے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں جہاں کہیں بھی بھگوان کرشن اوربھگوان رام کے قدم گئے ہیں، وہاں شراب کی پابندگی عائد ہوگی۔

پچھلے سال وزیراعلیٰ نے اعلان کیا تھا کہ ریاست میں بھگوان رام اور بھگوان کرشن سے منسلک مقامات کو مذہبی مقامات کی جگہوں کے طور پر فروغ دیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں