مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج لاڈلی بہنا اور سوشل سیکورٹی پنشن اسکیموں کے مستفیدین کو رقومات تقسیم کریں گے۔وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، ساگر ضلعے کے BINA میں منعقد ریاستی سطح کے ایک پروگرام میں لاڈلی بہنا اسکیم کے ایک کروڑ 29 لاکھ مستفیدین کے کھاتوں میں ایک ہزار 574 کروڑ روپے کی رقم منتقل کریں گے۔ڈاکٹر یادو سوشل سیکورٹی پنشن کے مستفدین کو بھی تقریباً 332 کروڑ روپے فراہم کریں گے۔وزیراعلیٰ بھومی پوجن کریں گے اور مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
Site Admin | September 9, 2024 2:49 PM
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو لاڈلی بہنا اور سوشل سیکورٹی پنشن اسکیموں کے مستفیدین کو رقومات تقسیم کریں گے
