ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 8, 2024 2:24 PM

printer

مدھیہ پردیش کابینہ میں رام نواس راوت کو شامل کرکے توسیع کی گئی ہے

مدھیہ پردیش میں آج ریاستی کابینہ میں مختصر طور پر توسیع کی گئی ہے۔ گورنر منگو بھائی پٹیل نے رام نواس راوت کو کابینی وزشیر کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اب ریاستی وزراء کی کونسل میں کل 31 وزیر ہیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اور دیگر کابینی ارکان پر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جناب راوت چنبل خطے کے ایک سینئر لیڈر ہیں اور وجے پور سیٹ سے چھ مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ جناب راوت نے کچھ ماہ پہلے کانگریس سے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں