ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 1, 2025 10:10 AM

printer

مدھیہ پردیش میں 19 مذہبی شہروں اور بعض گرام پنچایتوں میں آج سے شراب پر پابندی نافذ ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں، 19 مذہبی شہروں اور اُجین، Omkareshwar، مہیشور اور Maihar سمیت چنندہ گرام پنچایتوں کے تحت علاقوں میں، آج سے شراب پر پابندی نافذ ہوگئی ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ اُجین، Omkareshwar، مہیشور، منڈلیشور، اورچھا، Maihar، چترکوٹ، داتیا، پنّا، مانڈلا، مُلتائی، مندسَور اور Amar-Kantak کی شہری حدود میں شراب کی سبھی دکانیں اور Bars بند کردیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ Salkan pur، Kundal pur، Bandak pur، بَرمن کلاں، بَرمن خورد اور لِنگا کی گرام پنچایت حدود میں بھی شراب نافذ ہوگئی ہے۔ BJP حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ 19 شہری اور دیہی علاقے مکمل طور پر مقدس ہیں، اس لئے ان مقامات پر مکمل طور پر شراب بندی نافذ کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ موہن یادو کے اس فیصلے کو کابینہ نے اس سال 24 جنوری کو مہیشور میں منعقدہ ایک میٹنگ میں اپنی منظوری دی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں