ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 10:17 AM | MP Pachmarhi

printer

مدھیہ پردیش میں پنچ مڑھی ہِل اسٹیشن، اب خواتین کو بااختیار بنانے اور لیڈر شپ کی ایک نئی علامت بن گیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں پنچ مڑھی ہِل اسٹیشن، اب خواتین کو بااختیار بنانے اور لیڈر شپ کی ایک نئی علامت بن گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے ٹورِزم کارپوریشن کا ہوٹل اَملتاس، پنچ مڑھی میں ایسا پہلا ہوٹل بن گیا ہے، جسے مکمل طور سے خواتین چلاتی ہیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کَل اِس کا افتتاح کیا۔

ریاست کے سیاحت کے وزیر دھرمیندر بھاؤ سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے نہ صرف ہوٹل اَملتاس میں بلکہ دیگر پروجیکٹوں میں بھی انھیں تربیت دی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں