ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:20 AM | MP Tourism

printer

مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ  ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔

مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ  ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چَندیری قصبہ منفرد انداز میں، ہینڈلوم ساڑھیوں کے لیے بھی مشہور ہے۔

چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ کے وسیلے سے سیاحوں کو، چَندیری کی مالامال وراثت، قدرتی خوبصورتی اور تاریخی جگہوں سے واقف کرایا جائے گا۔ اِس پہل سے نہ صرف روزگار کے موقعے فراہم ہوں گے اور مقامی کاریگروں اور تاجروں کو فائدہ ہوگا بلکہ چَندیری کی طرف، بھارت اور بیرونِ ملک کے سیاح راغب ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں