ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 10:19 AM

printer

مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت کا مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور

مدھیہ پردیش میں ریاستی حکومت مذہبی اہمیت کے حامل شہروں میں شراب پر پابندی نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یہ معلومات وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ایک ویڈیو پیغام میں دی۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت شراب سے متعلق پالیسی میں سدھار کرکے اِسے نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت جلد اس سلسلے میں فیصلہ کرے گی اور اس سمت میں پختہ اقدامات کیے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں