ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:13 AM | Census of Vutures-MP

printer

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

مدھیہ پردیش، ایسی ریاست بن گیا ہے، جہاں ملک میں گِدھوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

محکمہئ جنگلات کی طرف سے گِدھوں کے بارے میں حال ہی میں ریاستی سطح پر کرائی گئی نمبر شماری کے مطابق، اِن کی تعداد بڑھ کر اب 12 ہزار 981 ہو گئی ہے۔

ایک رپورٹ

V/C Sanjeev Sharma

مدھیہ پردیش میں، گِدھوں کی نمبر شماری، 16 سرکلز، 64 ڈویژنوں اور 9 تحفظاتی علاقوں میں کی گئی ہے۔ گِدھوں کی تعداد میں، مدھیہ پردیش میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ 2019 کی نمبر شماری میں گِدھوں کی تعداد 8 ہزار 397 تھی، جو بڑھ کر 2024 میں 10 ہزار 845 ہو گئی ہے۔ ریاست میں گِدھوں کی کُل 7 قسمیں پائی جاتی ہیں، اِن میں سے  4 مقامی اور 3، کوچ کرنے والی قسمیں ہیں۔ گِدھوں کی گنتی کرنے کا صحیح موسم، سردی کا موسم ہوتا ہے، کیونکہ اِس دوران اِن کی گنتی آسانی کی جا سکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں