محنت اور روز گار کی وزارت نے کہا ہے کہ ملازمین سے متعلق ریاستی بیمہ کارپوریشن، آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کی سہولتوں سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے، عملے اور اُن کے زیرِ کفالت افراد تک صحت خدمات کی رسائی میں توسیع کیلئے کام کررہا ہے۔ وزارت نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس اقدام سے 14 کروڑ 43 لاکھ سے زیادہ ESI کے مستفیدین اور اُن کے کنبوں کو فائدہ ہوگا۔ x
Site Admin | November 28, 2024 2:55 PM