ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 16, 2024 9:39 PM

printer

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے بتایا ہے کہ ملک میں کئی برسوں سے روزگار میں اضافے کا رجحان ہے

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے بتایا ہے کہ ملک میں کئی برسوں سے روزگار میں اضافے کا رجحان ہے۔ لوک سبھا میں وقفہئ سوالات کے دوران فراہم کی گئی جانکاری میں انہوں نے کہا کہ Worker Population Ratio سے اِس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ 15 سے 29 برس کی عمر کے نوجوانوں کے گروپ کے روزگار میں بہتری آئی ہے۔ فراہم کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہWorker Population Ratio، جو 2020-21 میں بہت ہی کم 36 فیصد تھا، اُس میں 2023-24 میں 41 اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں