محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں غیرمنظم ورکروں کیلئے ایک ہی جگہ حل فراہم کرنے سے متعلق ای-شرم پورٹل کا آغاز کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ای-شرم پورٹل میں ورکروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد پر زور دیا اور کہا کہ ہر دن تقریباً 60 سے 90 ہزار ورکر پلیٹ فارم سے منسلک ہو رہے ہیں۔
Site Admin | October 21, 2024 9:27 PM