ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:43 AM | Labour 020 EWG Meeting

printer

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔

محنت اور روزگار کی وزارت کی سکریٹری سُمیتا Dawra نے جنوبی افریقہ کے شہر Polt Elizabeth میں جی ٹوئینٹی ایمپلائنٹ ورکنگ گروپ EWG کے پہلے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔

یہ اجلاس منگل کے روز جنوبی افریقہ کے زیر صدارت شروع ہوا تھا۔اجلاس کے دوران سکریٹری صاحبہ نے روزگار کے مواقع پیدا کرے، لیبر مارکیٹ میں لچک اور جامع سماجی سکیورٹی فراہم کرنے کے مقصد سے، بھارت کی بڑی اور اہم اصلاحات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے  E-Shramپورٹل کی کامیابی کh بھی نمایاں طور پر ذکر کیا جس میں 30 کروڑ سے زیادہ غیر منظم مزدوروں کا اندراج کیا گیا ہے اور ESIC اور EPFO اسکیموں کی جدید کاری کی گئی ہے۔

انھوں نے روزگار سے منسلک ترغیبات  ELI- اسکیم کو، رسمی شعبے کے روزگار کو فروغ والی ایک کلیدی پہل قدمی کے طور پر اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں