ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 26, 2024 3:51 PM

printer

محترمہ سیتا رمن نے عالمی بینک پر زور دیا ہے کہ وہ کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل شمولیت اور لگاتار اور پائیدار توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تبادلوں کو فروغ دینے کا کام کرے۔

مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر محترمہ سیتا رمن نے عالمی بینک پر زور دیا ہے کہ وہ کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل شمولیت اور لگاتار اور پائیدار توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تبادلوں کو فروغ دینے کا کام کرے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں عالمی بینک کی اِس سال کی سالانہ میٹنگ میں ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا موضوع تھا، ”A Future – Ready World Bank Group“ محترمہ سیتا رمن نے وسیع تر شمولیت کو بڑھاوا دینے کا اور کم آمدنی والے ملکوں کیلئے ترغیبات کی ضرورت کو اجاگر کیا تاکہ وہ اپنے ترقیاتی سفر کو تیزی سے آگے بڑھا سکیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں