کرکٹ میں متحدہ عرب امارات کے دوبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمرکے ایشیا کپ کے گروپ اے کے تحت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے 46 اوور میں 4 وکٹ پر 253 رن بنالئے تھے۔××