July 11, 2024 9:20 PM

printer

مبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے

ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو چھ-دو، چار-چھ، چھ- سات سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ آخری سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریکر سے ہوا جس میں دونوں ہی کھلاڑی بار بار ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر رہے تھے۔
ایک اور سیمی فائنل میں آج رات قزاقستان کی Elena Rybakina کا مقابلہ چیک جمہوریہ کی Barbora سے ہوگا۔
مردوں کے ڈبلز میں برطانیہ کے ہینری اور فن لینڈ کے Harri کی جوڑی برطانیہ کے Neal اور نیوزی لینڈ کے مائیکل کی جوڑی کو سیمی فائنل میں ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
اِس سے قبل، Max اور جورڈن کی آسٹریائی جوڑی، اسپین کے Marcel اور ارجنٹینا کے Horacio کی جوڑی کو آج شام سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں