ماگھ پورنیما کے موقع پر آج صبح سے گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اب تک دو کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی۔ ماگھ پورنیما کے موقع پر ڈبکی لگانے کی خصوصی مذہبی اہمیت ہے۔ یہ خصوصی رسم، Kalpavas کے اختتام کی علامت بھی ہے۔ اِس سال 10 لاکھ سے زیادہ Kalp واسیوں نے اِس عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ مہا کمبھ میں اب تک تقریباً 48 کروڑ 25 لاکھ عقیدت مند پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔
Site Admin | February 12, 2025 10:13 PM
ماگھ پورنیما کے موقع پر آج صبح سے گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم پر اب تک دو کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی
