ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 9:44 PM

printer

مالے میں، سونے کی ایک غیرقانونی کان کے دھنسنے کے حادثے میں کم سے کم 48 افراد ہلاک ہوگئے

مغربی مالی میں ایک غیر قانونی سونے کا کان ڈھہ جانے کی وجہ سے کم سے کم 48 افراد ہلاک اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی اہلکاروں کے مطابق Malian کانوں میں اس طرح کے خطرناک واقعات ہوتے رہتے ہیں جہاں غیر قانونی طور پر سونے کی تلاش کی جاتی ہے۔ یہ واقعہ، ہفتے کے روز ایک ایسے کان میں ہوا، جو پہلے ایک چینی کمپنی چلاتی تھی۔
یہ اِس سال مالی میں کان کا دوسرا حادثہ ہے۔ پچھلے مہینے Koulikoro علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کئی کانکن ہلاک ہوگئے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین تھیں۔ مالی، افریقہ کا سونے پیدا کرنے والا اہم ملک ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں