Maldova کے نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ Mihail Popsoi بھارت کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ جناب Popsoi کے دورے سے بھارت اور Maldova کے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور زیادہ مضبوط ساجھیداری قائم ہوسکے گی۔ x
Site Admin | December 15, 2024 3:31 PM
مالدووا کے نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ میہیل پوپسوئی بھارت کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔
