مالدووا نے، بین الاقوامی شمسی اتحاد ISA کے فریم ورک سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور اِس طرح وہ اِس اتحاد میں باقاعدہ طور پر شامل ہو گیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت، مالدووا کا خیر مقدم کرتا ہے کہ وہ ISA پلیٹ فارم کے وسیلے سے صاف ستھری توانائی اور اِسے مستحکم بنانے کی عالمی کوششوں میں شامل ہوا۔×