مارکیٹ ضابطہ کار Sebi نے قیمتوں پر قابو پانے کے لیے جنوری 2025 تک گیہوں اور مونگ سمیت سات زرعی اشیاء میں Derivatives Trading کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔ SEBI کے ذریعے Trading معطل کی جانے والی دیگر زرعی اشیا، میں دھان (غیر باسمتی)، چنا، خام پام آئل، سرسوں اور ان کے Derivatives اور سویابین اور اسکے Derivatives شامل ہیں۔
اس قدم کا مقصد اشیاء کے بازار میں زیادہ سٹا بازی اور اتار چڑھاؤ پر قابو پانا ہے، خاص طور سے ان ضروری زرعی اشیاء میں جس کاغذاتی قیمتوں اور افراطِ زر پر خاطر خوہ اثر پڑتا ہے۔x