ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 30, 2024 9:47 PM

printer

ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے موجودہ اور آئندہ نسلوں کیلئے اپنے اور عالمی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے

ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے موجودہ اور آئندہ نسلوں کیلئے اپنے اور عالمی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ کولمبیا کے Cali میں حیاتیاتی تنوع سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن COP-16 کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ بھارت نے شیروں سے متعلق بین الاقوامی اتحاد قائم کرکے عالمی سطح پر جنگلی جانوروں کے تحفظ کے سلسلے میں اہم اقدام کیا ہے۔ اِس اتحاد کا مقصد شیروں کی دنیا کی سات اہم نسلوں کا تحفظ کرنا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں