ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 22, 2025 9:35 PM

printer

ماحولیات کے وزیر مملکت کرتی وردھن سنگھ نے آج زور دے کر کہا کہ مقامی سطح سمیت حکمرانی کی سبھی سطحوں پر آب و ہوا کی تبدیلی کو جامع طور پر اختیار کیے جانے کی ضرورت ہے

ماحولیات کے وزیر مملکت کرتی وردھن سنگھ نے آج زور دے کر کہا کہ مقامی سطح سمیت حکمرانی کی سبھی سطحوں پر آب و ہوا کی تبدیلی کو جامع طور پر اختیار کیے جانے کی ضرورت ہے۔ نئی دلّی میں آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق ایک لکچدار مستقبل کی تعمیر: بھارت 2047، کے موضوع پر ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آب و ہوا کی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے میں بھارت کی پیش رفت کو اجاگر کیا۔ جناب سنگھ نے شدید گرمی، پانی قلت، صحت کی دیکھ بھال کے لکچدار نظام، ضرورت کے حساب سے رقومات فراہم کرنے اور ماحولیات میں اختراع جیسے اہم معاملات پر بات کی۔ انہوں نے آب و ہوا کی تبدیلی کے لحاظ سے جامع اور لکچدار اقدامات پر زور دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں