لیہہ لداخ کے Durbuk سب ڈویژن میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آج صبح Durbuk موڑ کے نزدیک ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔
Site Admin | August 22, 2024 9:45 PM
لیہہ لداخ کے Durbuk سب ڈویژن میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے
