بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی لکشیہ سین آج فِن لینڈ کے Vantaa میں BWF آرکٹک اوپن 2024 کے مردوں کے سنگلز زمرے کے پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈنمارک کے کھلاڑی Rasmus Gemke نے پہلے راؤنڈ میں واک اوور لے لیا تھا اور اِس طرح بھارتی کھلاڑی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ تائیوان کے کھلاڑی Chou Tien Chen اور فرانس کے کھلاڑی Arnaud Merkle کے درمیان مقابلے کے فاتح کے ساتھ سین پری کوارٹر فائنل میں کھیلیں گے۔ دیگر بھارتی کھلاڑی کرن جارج آج دوپہر مردوں کے سنگلز میں 32 کے راؤنڈ میں تائیوان کے Wang Tzu Wei کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ کِرن نے فرانس کے کھلاڑی Lucas Calarebout کو اکیس-سولہ، تیرہ-اکیس اور اکیس-انیس سے ہرایا۔
Site Admin | October 9, 2024 3:28 PM