ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 16, 2025 9:56 AM | Coast Guard Rescue

printer

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔

لکشدیپ میں، ماہی گیری میں کام آنے والی ایک کشتی جس میں خواتین اور بچوں سمیت بہت سے لوگ سوار تھے اور جو Suheli جزیرے کے نزدیک لاپتہ ہوگئی تھی۔ بھارتی ساحلی محافظ دستے نے کل اس کشی کا پتہ لگاکر اس پر سوار افراد کو بچا لیاہے۔ یہ کشتی Kavarathi سےSuheli  جزیرے کی سمت روانہ ہوئی تھی۔

لکشدیپ انتظامیہ کی جانب سے اطلاع ملنے کے بعد ساحلی محافظ دستے نے تلاش اور بچاؤ کی ایک مہم شروع کی اور سمندر کے اپنے نگرانی نظام کے ذریعے کشتی کا پتہ لگایا۔

کشتی پر سوار تمام 54 افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں 22 خواتین، 23 بچے اور  9 مرد افراد کے علاوہ عملے کے تین اہلکار شامل تھے، ان کو Karavatii لے جایا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں