بھارتیہ ڈاک نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے عزیزوں تک راکھیوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ 31 جولائی تک راکھی بھیجنے کا منصوبہ بنائیں۔ بھارتیہ ڈاک نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی میلنگ کی پیچیدگیوں کو دور کرنے کیلئے ”کچھ کریں اور نہ کریں“ پر عمل کریں اور تاخیر اور کسٹم سے متعلق رکاوٹوں کے امکان کو کم سے کم کریں۔ لوگوں کو کلیئرنس کے عمل کو تیز کرنے کیلئے کسٹم ڈکلریشن فارم پیکج کے مندرجہ جات کو درست طریقے سے ظاہر کرنا چاہئے۔
Site Admin | July 20, 2024 9:44 AM
لوگ اپنے عزیزوں تک راکھیوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ 31 جولائی تک راکھی بھیجنے کا منصوبہ بنائیں
