ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 9:58 AM | Om Birla

printer

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔ 

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔  لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل لندن میں منعقد ایک پروگرام میں بھارتی طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔

جناب برلا نے کہا کہ بھارت کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان طلبا ہیں۔ انھوں نے ملک کے مستقبل کو شکل دینے میں، بھارتی طلبا کے رول کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ بھارت کے طلبا اپنی ذہنیت، نظریات، اختراع اور مقابلہ جاتی طریقہ کار کے ذریعے ملک کی ترقی کو آگے لے جا رہے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں