ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 9:59 AM | LS-SPEAKER INSTRUCTION

printer

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی، پارلیمنٹ کے رکن یا ممبرانِ پارلیمنٹ کے گروپ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے کسی بھی گیٹ پر دھرنا یا احتجاج نہیں کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی، پارلیمنٹ کے رکن یا ممبرانِ پارلیمنٹ کے گروپ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کے کسی بھی گیٹ پر دھرنا یا احتجاج نہیں کریں گے۔ مذکورہ ہدایات پارلیمنٹ میں، کل کے اُس واقعے کے تناظر میں سامنے آئی ہیں، جب کانگریس اور BJP ممبر پارلیمنٹ نے گیٹ پر احتجاج کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ دھکّا مکّی کی تھی، جس کی وجہ سے 2 ممبرِ پارلیمنٹ زخمی ہوئے اور اُنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں