July 2, 2024 9:45 PM

printer

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔  دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک شروع کرتے ہوئے لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا نے کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ لوک سبھا کا اجلاس پچھلے مہینے کی 24 تاریخ کو شروع ہوا تھا جسے آئندہ کل ختم ہونا تھا۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں