ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 2:45 PM

printer

لوک سبھا سکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹس کے باہر احتجاج یا دھرنے نہ کریں

لوک سبھا سکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے اراکین سے درخواست کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹس کے باہر احتجاج یا دھرنے نہ کریں۔ اُس نے کہا ہے کہ اِس طرح کی کارروائیاں ایوان کے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ چیمبرس تک ممبروں کے آنے جانے میں شدید رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔ اُس نے اِس ضمن میں لوک سبھا اسپیکر کے ذریعہ جاری کی گئی ہدایات کی سمت بھی توجہ دلائی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں