ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 10, 2025 9:33 AM | BIRLA-SCOTLAND

printer

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کل زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اور اسکاٹ لینڈ کے ممبر پارلیمنٹ کو اپنے تجربات سے AI کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ جناب برلا نے انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور Guernsey کے اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر یہ رائے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر John Swinney کے ساتھ ایک میٹنگ میں کیا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے اپنے ایک پریس بیان کہا کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ جمہوری اقدار اور دونوں ممالک کے باہمی اشتراک پر بات چیت کی۔ انہوں نے گرین اِنرجی، IT اور AI سمیت دیگر شعبوں پر بھی بات چیت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں