ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 2:56 PM

printer

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج نئی دلّی میں سمویدھان سَدن کے وسطی ہال میں پنچایت سے پارلیمنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج نئی دلّی میں سمویدھان سَدن کے وسطی ہال میں پنچایت سے پارلیمنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں 20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پنچایتی راج اداروں سے تقریباً 500 منتخب خواتین نمائندگان حصہ لے رہی ہیں۔ پنچایتی راج اداروں کی درج فہرست قبائل سے منتخب خواتین نمائندگان کو باختیار بنانا، اور اُن میں لیڈر شِپ کا عنصر پیدا کرنے کیلئے آئینی قرار دادوں، پارلیمانی کارروائیاں اور گورننس کے بارے میں اُن کی جانکاری میں اضافہ کرنا اِس پروگرام کا مقصد ہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے اوم برلا نے کہا کہ پنچایتی راج ادارے گاؤوں کی ترقی اور خود مختار بھارت کے وژن کو سچ کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں