ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 23, 2024 3:15 PM

printer

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا

لداخ میں کرگل لڑائی کے سورمائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بھارتی فوج نے Khalubar جنگی میموریل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا ہے۔ ملک اِس سال 26 جولائی کو کرگل وجئے دِوس کے 25 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گا۔ یہ میموریل Aryan وادی میں واقع ہے اور یہ اُن سپاہیوں کی دلیری اور قربانی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے کرگل جنگ کے دوران وادی کو دشمن کی فوج کے قبضے سے چھڑانے کیلئے لڑائی لڑی تھی۔ فوج کے ساتھ ساتھ مقامی مردوں اور خواتین نے بھی لڑائی میں اہم رول ادا کیا تھا، جس سے وادی کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں